پاکستان

امید ہے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ اچھا آئیگا ، اسد عمر

امید ہے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ اچھا آئیگا ، اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ امید ہے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ اچھا آئے گا۔اسد عمر نے کہ اکہ سائفر گمشدگی سے متعلق پی ٹی آئی کے چیئرمین تفصیلی جواب دے چکے ایف آئی اے کو بھی سائفر کے متعلق بتا چکے ۔صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ پرویز خٹک کہتے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی پارٹی میں ڈکٹیٹر تھے جس پر انہوں نے جواب دیا کہ مجھے تو سابق وزیر اعظم ڈکٹیٹر نظر نہیں آئے ۔اسد عمر سے سوال کیا گیا کہ باقی رہنماﺅں نے چیئرین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی کوشش کی آپ نے کیوں نہیں کی؟جس پر انہوں نے کہا کہ ہمارے وائس چیئرمین کو نہیں ملنے دیا گیا ، صرف وکلاءکو ملنے کی اجازت ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image