عطاءاللہ تارڑنے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اس اسٹیج پر توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں انہیں بنیادوں پر کیس زیر سماعت ہے ۔عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کیس سے متعلق اپنی رائے بھی منکشف کردی ہے ۔عطاءاللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ٹرائل کورٹ نے جلدی نہیں کی ، وہاں گیارہ ماہ سماعت ہوئی ، چیئرمین پی ٹی آئی ساتھ والی عدالت میں پیش ہوتے تھے ، تو شہ خانہ کیس کی عدالت میں نہیں آتے تھے ۔

Leave feedback about this