پاکستان

ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالر فیس ادا کی گئی ، وزارت خارجہ

ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالر فیس ادا کی گئی ، وزارت خارجہ

سینیٹ اجلاس میں وزارت خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرادیا۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے اٹھارہ لاکھ پچاس ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی ۔علاوہ ازیں چیئرمین کمیٹی محسن عزیز نے کہا کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل کیلئے مزید 4 روز کی توسیع دی جائے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image