تازہ ترین

ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم ملکر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں ، آرمی چیف

ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم ملکر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں ، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہماری سرزمین بہت سے معدنیات سے مزین ہے اور ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم لکر معیشت میںاپنا کردار ادا کریں ۔پاکستان منرل سمٹ سے خطب میں آرمی چیف نے کہا کہ حکومت پاکستان نے تمام اداروں کیساتھ ملکر ایس آئی ایف سی کا قیام یقینی بنایا ، اس کا قیام تمام شراکت داروں کو ایک پلیٹ فارم پر لاتا ہے جبکہ منرل سمٹ ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے آسان کاروبار کے نئے اصول وضع کرتا ہے ۔آرمی چیف نے کہا کہ امن اور خوشحالی کے راستے پر گامزن رہنا ہی استقامت ہے ، معدنیاتی پروجیکٹس عوام کی ترقی کا زینہ ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image