پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی شارجہ سے تربت کیلئے براہ راست پرواز کو رات گئے نامعلوم وجوہات کی وجہ سے کراچی ائیر پورٹ اتار لیاگیا ۔بعدازاں مسافروں کو اسی طیارے میں ڈومیسٹک پرواز کے طورپر منزل پرپہنچایا گیا ۔شارجہ سے پی آئی اے کی بلوچستان کے شہر تربت کیلئے براہ راست ہفتہ وار پرواز پی کے 194 کو رات گئے کراچی منتقل کیا گیا ۔مسافروں کو اسی طیارے میں پرواز پی کے 6501 کے طورپر صبح 6 بجکر 46 منٹ پر کراچی سے تربت روانہ کردیاگیا ۔
پاکستان
معیشت و تجارت
شارجہ سے تربت کیلئے براہ راست پرواز کی کراچی میں لینڈنگ
- by web_desk
- جولائی 5, 2023
- 0 Comments
- 762 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this