تازہ ترین

آئی ایم ایف معاہدے سے ملک کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی، وزیراعظم

آئی ایم ایف معاہدے سے ملک کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط ہوں گے اور ملک کو معاشی استحکام حاصل ہوگا۔

اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الحمدللہ میں خوشی کے ساتھ اعلان کرتا ہوں کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹیٹنڈ بائی اریجنمنٹ کے طور پر نو ماہ کے لیے تین ارب ڈالر کا معاہدہ ہوگیا ہے، اس معاہدے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط کرنے، پاکستان کو معاشی استحکام حاصل کرنے اور ملک کو پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image