دنیا

گھوڑے کو زبردستی سگریٹ پلانیوالے کیخلاف مقدمہ درج

2006کے بعد پیدا ہونے والے افراد پر سگریٹ پینے پر پابندی عائد

بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس نے کھوڑے کو زبردستی ، سگریٹ پلانیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔دو افراد زبردستی گھوڑے کو سگریٹ پلانے کیلئے اس کی ناک اور منہ بند کرتے ہیں تاکہ سگریٹ کا دھواں گھوڑ ے کے منہ میں اند ر جاسکے دونوں افراد ایک بار نہیں بلکہ کئی بار ایسا کیا ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو کے بعد پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے گھوڑے کو زبردستی سگریٹ پلانیوالے شکص کیخلا ف مقدمہ درج کیا۔دونوں افراد کے اس عمل کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image