پاکستانی روپے کے مقابلے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید دوروپے اور انٹر بینک میں ایک پیسہ سستا ہوگیا ۔ڈالر کی قیمت میں ایک بارپھر کمی ہوگئی ، پاکستانی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے کمی سے 292 روپے پر پہنچ گیا ، گذشتہ روز بھی اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہواتھا ۔انٹر بینک میں بھی قدر ایک پیسے گرگئی ، جس کے بعد نرخ 287 روپے 25 پیسے پر آگئی ۔
معیشت و تجارت
روپے کی قدر میں اضافہ ، ڈالر مزید سستا ہوگیا
- by web_desk
- جون 20, 2023
- 0 Comments
- 670 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this