جماعت اسلامی کی منتخب خواجہ سرا ءرکن چاندنی شاہ کا کہنا ہے کہ پہلی بار خواجہ سراءبھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔یہ بات جماعت اسلامی کی منتخب خواجہ سراءرکن چاندنی شاہ نے آرٹس کونسل میں گفتگو کے دور ان کہی ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کی خصوصٰ سیٹ پر الیکشن میں حصہ لے رہی ہوں ۔آج آرٹس کونسل کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے انتخاب ہورہاہے ۔میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کے امید وار حافظ نعیم الرحمن اور پی پی کے امید وار مرتضیٰ وہاب ہیں ۔کراچی کے ڈپٹی میئر کیلئے سید سیف الدین جماعت اسلامی کے جبکہ سلمان پی پی کے امید وار ہیں ۔

Leave feedback about this