پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد نواز نے پریکٹس کا آغاز کردیا۔محمد نواز جنوبی افریقا میں ری ہیب مکمل کررہے ہیں جہاں انہوں نے ری ہیب کے آخر ی مرحلے میں پریکٹس کا آغاز کیا۔اس حوالے سے محمد نواز کا کہنا ہے کہ انجری کے بعد پہلی پریکٹس کی جو بہترین رہی ۔محمد نوا ز نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں ڈیرل مچل کے شاٹ کو پکڑنے کی کوشش کے دوران انجرڈ ہوئے تھے ۔

Leave feedback about this