پاکستان

کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے ایم این اے اسلم خان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا پی ٹی آئی چھوڑ رہاہوں انہوں نے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں ہم سے بہتر آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ کیا ہورہاہے ۔اسلم خان کا کہنا ہے کہ میرے خاندان میں کسی نے سیاست نہیں کی سیاست گند ہے سب کو معلوم ہے میں نے اپنے حلقے میں بہت کام کیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم ملک کو ٹھیک کرنے آئے تھے ، نو مئی کو ملک بھر میں جو کچھ ہوا اس کی مذمت کرتاہوں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image