کھیل

آسٹریلیا نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی

سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے پندرہ کھلاڑیوں پرمشتمل اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی ۔آسٹریلیا نے فائنل اور یشیز کے دوٹیسٹ میچز کیلئے سترہ کھلاڑیوں کا اعلان کرکھا تھا۔آئی سی سی قوانین کے مطابق اسکواڈ پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے فاسٹ بولر جوش ووڈ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے وہ فٹنس مسائل کے باعث آئی پی ایل چھوڑ کر وطن واپس چلے گئے تھے ۔اسکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز اکساٹ بولینڈ ایلکس کیری ، کیمرون گرین ، مارکس ہیرس، جوش ہیز ل ووڈ ، ٹریوس ہیڈ ، جوش انگلس اور اعتماد خواجہ شامل ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image