بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان آج کل ساتھی ، ادکار وکی کوشل کے ساتھ فلم زرا ہٹ کے ذرا بچ کی پروموش میں مصروف ہیں ۔سارہ علی خان ہی میں فلم کے ایک پرووموشنل ایونٹ کے بعد بدقسمتی سے جب ان کی گاڑی انہیں لینے کیلئے وقت پر نہیں پہنچی تو وہ ایک رکشے میں وہا سے واپس چلی گئیں ۔سارہ علی خان کی رکشے میں سفر کرتے ہوئے ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ سارہ علی خان ان وائرل ویڈیو میں گلابی رنگ کے شرارے میں کھلے بالوں میں سنہری رنگ کے ائیر رنگز بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ سارہ علی خان کو رکشے میں سفر کرنے پر تنقید کا سامنا
- by web_desk
- مئی 26, 2023
- 0 Comments
- 1000 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this