اداکارہ سارہ علی خان کو رکشے میں سفر کرنے پر تنقید کا سامنا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سارہ علی خان کو رکشے میں سفر کرنے پر تنقید کا سامنا

اداکارہ سارہ علی خان کو رکشے میں سفر کرنے پر تنقید کا سامنا

اداکارہ سارہ علی خان کو رکشے میں سفر کرنے پر تنقید کا سامنا

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان آج کل ساتھی ، ادکار وکی کوشل کے ساتھ فلم زرا ہٹ کے ذرا بچ کی پروموش میں مصروف ہیں ۔سارہ علی خان ہی میں فلم کے ایک پرووموشنل ایونٹ کے بعد بدقسمتی سے جب ان کی گاڑی انہیں لینے کیلئے وقت پر نہیں پہنچی تو وہ ایک رکشے میں وہا سے واپس چلی گئیں ۔سارہ علی خان کی رکشے میں سفر کرتے ہوئے ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ سارہ علی خان ان وائرل ویڈیو میں گلابی رنگ کے شرارے میں کھلے بالوں میں سنہری رنگ کے ائیر رنگز بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں

Exit mobile version