پاکستان

جی ایچ کیو پر حملہ ، پی ٹی آئی وویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

جی ایچ کیو پر حملہ ، پی ٹی آئی وویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

پی ٹی آئی وویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی مبینہ آڈیو میں فرح کی سبرینا سے گفتگو موجود ہے ۔سامنے آئی مبینہ آڈیو میں فرح سبرینا سے کہہ رہی ہیں کہ اب نا ں جی ایچ کیو پہنچنا ہے ۔مبینہ آڈیو میں فرح کا کہنا ہے کہ میں نکل آئی ہوں کیونکہ میم کنول نکلی ہوئی ہیں ۔میم کنول نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو کی طرف آنا ہے ۔فرح نے مبینہ آڈیو میں مزید کہا ہے کہ فیض آباد میں راشد حفیظ ، شفیق اور سماویہ ہیں سماویہ ہیروئن بنی آگے آگے جارہی ہے ۔پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرح کامبینہ آڈیو میں یہ بھی کہنا ہے کہ جی ایچ کیو جانے کیلئے میم کنول نے کہا ہے ہم نے جی ایچ کیو جانا ہے فیض آباد آدمی جارہے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image