پاکستان جرائم

پولیس علی زیدی کو لیکر جیکب آباد جیل روانہ

پولیس علی زیدی کو لیکر جیکب آباد جیل روانہ

علی زیدی کو انکی رہائشگاہ سے جیکب آباد جیل روانہ کردیاگیا نقص آمن پر گرفتار کیے جانیوالے سابق وفاقی وزیر اور صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کو بھی کراچی سے جیکب آباد جیل کیلئے ان کے گھر سے روانہ کردیاگیا ہے ۔ محکمہ داخلہ سند ھ نے دو روز قبل علی زیدی کے گھر کو سب جیل قرار دیکر ان کے گھر کراچی میں منتقل کیاگیا تھا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے سب جیل کا حکمنامہ منسوخ کرنے کے احکامات جاری ہوتے ہی پولیس کی نفری علی زیدی کو ان کے گھر سے لیکر جیکب آباد جیل کیلئے روانہ ہوگئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image