کھیل

سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر لیونل میسی معطل

سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر لیونل میسی معطل

اسٹارفٹبالر لیونل میسی کو سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین نے معطل کردیا۔لیونل میسی کو دو ہفتے کیلئے معطل کیاگیا ہے اس دوران وہ کلب کی طرف سے دو میچ نہیں کھیل سکیں گے معطلی کے باعث لیونل میسی کو ٹیم کیساتھ ٹریننگ کی بھی اجازت نہیں ہوگی اورانہیں دوران معاوضہ بھی نہیں دیاجائیگا۔دوسری جانب لیونل میسی نے فی الحال اس معطلی کے حوالے سے کوئی ردعل نہیں دیا ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image