تازہ ترین

14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں ، رانا ثنا اللہ

14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ کاکہنا ہے کہ 14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں یہ بات انہوں نے میڈیا سے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے وفاقی وزیر داخلہ کامزید کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہد بے حد ضروری ہے ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کور کمیٹی میں بحث کے بعد فیصلہ ہوا ہے کہ ہمیں پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے چاہئیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image