تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین میں پرتپاک استقبال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین میں پرتپاک استقبال

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو پی ایل اے آری ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کے چین کے پہلے سرکاری دورے پر پرتپاک استقبال کیاگیا اور آرمی چیف کو پی ایل اے آرمی ہیڈکوارٹرز میں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔جنرل عام منیر کی پی ایل اے آرمی کمانڈر سے تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں سکیورٹی امور اور فوجی تعاون پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں دونوں جانب سے خطے میں امن واستحکام کی ضرورت پر زور دیا گیا جبکہ دونوں افواج میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیاگیا۔آرمی چیف نے پی ایل اے کے جوانوںکی آپریشنل صلاحیتوں کا بھی معائنہ کیا آرمی چیف نے جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور تربیتی معیار کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف چین کی مزید عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image