انٹرٹینمنٹ

سما نتھا کا کیرئیر ختم ہوگیا، فلم پروڈیوسر کا دعویٰ

سما نتھا کا کیرئیر ختم ہوگیا، فلم پروڈیوسر کا دعویٰ

تیلگو فلم پروڈیوسر چٹی بابو نے آن لائن میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سمانتھا کا کیرئیر ختم ہوگیا ۔انہوں نے کہا کہ سمانتھا نے پشپا میں اوانٹاوا گیت پر رقص کیا تھا اسوقت کان کی طلاق کو زیادہ وقت نہیں گزرا تھا۔چٹی بابو نے کہا کہ اداکارہ نے اس گیت پر رقص صرف اس لیے کیا تھا کہ ان کا گزر بسر ہوسکے ۔ان کا کہنا تھا کہ سمانتھا ایک اچھی اداکارہ کی حیثیت کھو چکی ہیں اور اب ہر وہ فلم کورہی ہیں جو بھی انہیں مل رہی ہے پروڈیوسر نے کہا کہ بطور ہیروئن سمانتھا کا کیرئیر ختم ہوچکا اور اب وہ دوبارہ شہرت حاصل نہیں سکیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ سمانتھا کو چاہیے کہ شوبز میں اپنا سفر ایسے جاری رکھیں کہ جو بھی پیشکش ہوتی رہے اسے قبول کرتی رہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image