معیشت و تجارت

ڈالر آج مزید سستا

ڈالر آج مزید سستا

گذشتہ روز کی طرح امریکی ڈالر کی قدر میں آج مزید کمی ہوئی ہے انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 62 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا گذشتہ رو ز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے دس پیسے سستا ہونے کے بعد 292 روپے نوے پیسے کا ہوگیا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 144 پوائنٹس کے اضافے کے بعد چالیس ہزار 270 پر آگیا ہے۔ گذشتہ روز سو انڈیکس چالیس ہزار 126 پوائنٹس پر بند ہواتھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image