کھیل

نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹ امپائر نے تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹ امپائر نے تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹ امپائر نے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونیوالے میچ میں آن فیلڈ ایمپائرنگ کے فرائض انجام دیکر تاریخ رقم کردی ۔ کیوی امپائر کم کاٹن آئی سی سی مینز انٹرنیشنل کے دو مکمل رکن ممالک کے میچ میں امپائرنگ کرنیوالی دنیا کی پہلی خاتون آن فیلڈ امپائر بن گئیں ۔گذشتہ روز سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونیوالے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کم کاٹن نے آن فیلڈ امپائرنگ کی ذمے داریاں نبھائی تھیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image