دنیا

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابط

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابط

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو رمضان کی مبارکبا ددی دونوں مالک کے وزرائے خارجہ نے سفارتخانوں کے دوبارہ کھولنے کی راہ ہموار کرنے کیلئے جلد دوطرفہ ملاقات کرنے پر اتفاق کیا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دس مارچ کو سعودی عرب اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط ہوئے تھے جس کے تحت دونوں ممالک نے سفارتی تعلقات دوبارہ قائم کرنے اور سفارتخانوں کو کھولنے پر اتفاق کیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image