پریانکا کا کہنا ہے کہ وہ خود سے متعلق باڈی شیمنگ کا سن کر شوہر کے آگے رو پڑی تھیں، اداکارہ نے باڈی شیمنگ بارے انکشاف کیا اور بتایا کہ مجھے اپنے لیے بہت سے نامناسب گفتگو سننے کو ملی ہیں، کل ہی مجھے سن کر بدتمیزی محسوس ہوئی جب کسی نے مجھے کہا کہ میں سیمپل سائز نہیں ہوں یہ سن کر مجھے بہت برا لگا میں نے اس بات کو اپنی فیملی سے بھی شیئرکیا اور اپنے شوہر اور ٹیم کے آگے رو پڑی باڈی سیمنگ بارے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے مزید بتایا کہ مجھے یہ جا کر بہت افسوس ہوا کہ میں سیمپل سائز نہیں ہوں جو کہ ہم میں سے بہت سے لوگ نہیں ہوتے۔
انٹرٹینمنٹ
حال ہی میں خود سے متعلق باڈی شیمنگ کا سن کر رو پڑی تھی،پریانکا
- by web_desk
- مارچ 15, 2023
- 0 Comments
- 817 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this