جرائم

سیکٹر جی تیراہ میں مسلح ڈکیتی،فائرنگ،نوجوان جاں بحق

islamabad police

اسلام آباد: سیکر جی تیراہ میں مسلح ڈکیتی دوران ڈکیتی مذاحمت پرفائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ دو ڈاکوؤں نے خاتون سے واردات کی موبائل فون اور نقدی چھین لی، دوران ڈکیتی نوجوان نے مذاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی قتل کے بعد ڈاکو جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے، پولیس نے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کردی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image