پاکستان تازہ ترین

سابق وزیراعظم عمران خان کا امریکی کانگریس کے سینئر رکن سے ٹیلیفونک رابطہ

imran khan

امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے جلد ویڈیو بیان جاری کرینگے۔ عمران خان سے گفتگو سے قبل پاکستانی امریکی ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف محمود نے بریڈ شرمین سے ملاقات کی تھی جس کے بعد بریڈ شرمین اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ ڈاکٹر آصف نے چند روز قبل پاکستان میں سیاسی صورتحال پر کپتان اور پی ٹی آئی کی حمایت میں بیان بھی جاری کیاتھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image