انٹرٹینمنٹ

شردھا کپور نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر شیئر کردیا

شردھا کپور نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر شیئر کردیا

شردھا کپور نے اپنی نئی فلم ”تو جھوٹی میں مکار“ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔فلم میں ان کے ساتھ رنبیر کپور بھی شامل ہیں،اس رومانوی مزاحیہ فلم کا ٹریلر23جنوری کو ریلیز ہوگا۔فلم ہوٹلی تہوار کے موقع پر8مارچ کو ریلیز ہوگی۔شردھا کپور تین برس بعد بڑے پردے پر مرکزی کردار ادا کریں گی۔اداکارہ نے پوسٹر کے کپشن میں تحریر کیا کہ تصویرمیں نظر آنے والے افراد اتنے قریب نہیں ہیں جیسا کہ نظر آرہے ہیں ان کا اشارہ فلم میں اپنی اور رنبیر کپور کی طرف ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image