برلن:شمسی توانائی کو قابل تجدید توانائی کے سستے ذرائع میں ایک تصور کیا جاتا ہے اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کیلئے توانائی کے اس ذریعے کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔حال ہی میں محققین نے سولر ستیل ایفیشینسی کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے شمسی توانائی میں ایک اہم کامیابی کااعلان کیا ہے۔سولر سیل ایفیشینسی توانائی کی وہ مقدار ہوتی ہے جو ایک سولر سیل سورج کی روشنی استعمال کرتے ہوئے بناتا ہے۔گزشتہ دائی میں ہونے والی ٹیکنالوجی کی جدت سے سولر سیل کی اس صلاحیت میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے لیکن اس اب کامیابی کو صاف توانائی کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا ہے جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی
سولر سیل سے بجلی پیدا کرنے کا نیا ریکارڈ
- by Rozenews
- دسمبر 24, 2022
- 0 Comments
- 1055 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this