کھیل

فخر زمان کو مکمل بحالی فٹنس کیلئے مزید3سے4ہفتے درکار

fakhar zaman

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنرفخر زمان کو مکمل بحالی فٹس کیلئے مزید3سے4ہفتے درکار ہوں گے۔جارح مزاج بیٹرایشیا کپ میں سری لنکا کیخلاف فائنل میں زخمی ہوئے تھے۔انگلینڈ میں ری ہیب مکمل کرنے بعد ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا پہنچے مگر نیدر لینڈز سے میچ کے دوران ایک بار پھر انجرڈ ہوگئے۔لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینیٹر میں ان کی فٹنس بحال کرنے کیلئے کام کیا جارہا ہے،فخر نے بیٹنگ پریکٹس کا آغاز بھی کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وہ اب خود کو پہلے سے خاصے بہتر محسوس کررہے ہیں ان کی کرکٹ میں واپسی کیلئے مزید3سے4ہفتے لگ سکتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image