90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت شروع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت شروع

90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت شروع

90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ میں نوے دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہوگئی ۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہاہے ۔بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں ۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری روسٹرم پر آگئے ہیں ۔نوے دنوں میں عام انتخابات کرانے کیلئے سپریم کورٹ بار ، پی ٹی آئی اور دیگر نے درخواستیں دائر کررکھی ہیں۔

Exit mobile version