چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی پاکستان Roze News
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی

پی ٹی آئی کے چیئرمین کیلئے ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچ دی گئی کچھ روز قبل چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں ورزش کیلئے سائیکل مہیا کرنے کی استدعا کی تھی ۔وکیل شیراز رانجھا نے کہا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں ورزش کیلئے سائیکل مہیا کرناچاہتے ہیں ۔جج نے کہا تھا کہ سائیکل کے حوالے سے تو میں پہلے ہی جیل حکام کو کہہ چکا ہوں میں چاہتا ہوں کہ سائیکل کا غلط استعمال نہ ہوجج کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایسا نہ ہو کہ سائیکل جیل سپر نٹنڈنٹ چلاتے رہیں ، میں سائیکل والے معاملے پر آرڈر کردیتا ہوں ۔

Exit mobile version