پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس ، 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس ، 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس ، 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس ، 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامثبت آغاز ہوا ہے جہاں سو انڈیکس 540 پوائنٹس کے اضافے سے 51 ہزار272 پر پہنچ گیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر سو انڈیکس پچاس ہزار 731 پوانٹس پر بند ہوا تھامئی 2017 کے بعد 100 انڈیکس دوبارہ 51 ہزار تک پہنچاہے ۔ سو انڈیکس کی تاریخ بلند سطح 52876 ہے ۔

Exit mobile version