9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ

9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ

9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ

پنجاب کی نگراں حکومت نے نو مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس منعقدہ ہوا ۔اجلاس میں نو مئی اور جڑانوالہ کے واقعات سے متعلق امور پر پیش رفت کاجائزہ لیا گیا ۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تین وزراءاور اعلیٰ افسران پر مشتمل ٹیم کو جڑانوالہ کا دورہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ۔اجلا س میں 9 مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کیاگیا ۔

Exit mobile version