بھارتی اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں چل بسے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں چل بسے

بھارتی اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں چل بسے

بھارتی اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں چل بسے

بھارتی فلموں کے سنئر اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے ۔اداکار کی موت ممبئی کے ہسپتال میں ہوئی اور ان کی آخری رسومات آج ہی ادا کی جائیں گی ۔ستیندر کمار نے مشہور زمانہ بالی ووڈ فلم شعلے سمیت مختلف زبانوں کی 500 سے زائد فلموں میں کام کیا ۔ان کی مشہور فلموں میں میرا نام جوکر ، گیملبر امر پریم ، قرض ، بے تاب ، نصیب انجام اور دیگر شامل ہیں ۔ستیندر کمار کو زیادہ ترمزاحیہ کردار نبھانے کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا۔

Exit mobile version