شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی روسی صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات دنیا Roze News
دنیا

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی روسی صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی روسی صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی روسی صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی دورہ روس میں صدر پیوٹن سے ملاقات ہوگئی ۔شمالی کوریا کے سربراہ اور روس کے صدر کی ملاقات روسی اسپیس سینٹر میں ہوئی ۔روسی صدر نے شمالی کوریا کے سربراہ کو اسپیس سینٹر کا دورہ بھی کرایا ۔اس حوالے سے روسی صدر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ نے راکٹ ٹیکنالوجی میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔روس کے صدر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی سیٹیلائٹ بنانے میں روس مدد کرسکتا ہے ، شمالی کوریا اپنا خلائی پروگرام تیار کرنے کی کوشش کررہاہے ۔

Exit mobile version