سابق وزیر داخلہ شیخ رشید لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ پہنچ گئے ، شیخ رشید کی جانب سے نو مئی کے مقدمات کی تفصیلات دینے کیلئے درخواست عدالت عالیہ میں دائر ہے ۔شیخ رشید کی درخواست پر عدالت نے پنجاب حکومت سے مقدمات کی تفصیلات طلب کررکھی ہیں ۔کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز کرینگے ۔عدالت نے سترہ اکتوبر کو پنجاب حکومت اور آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کیے تھے ۔
Leave a Comment
