پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا ، نئی تاریخ رقم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا ، نئی تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا ، نئی تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا ، نئی تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی آ ج کاروبار کے آغاز میں سو انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 503 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 221 پرآگیا گذشتہ روز 100 انڈیکس 64ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Exit mobile version