بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا پر لکھی جانیوالی سوانح حیات میں چونکا دینے والے انکشافات کیے گئے ہیں ۔68 سالہ ریکھا بالی ووڈ کی سدا بہار خوبصورت اداکارہ ہیں ، وہ جب بھی کسی تقریب یا کسی ایوارڈ شو میں شرکت کرتی ہیں ان کی ساڑھی اوڑھنے کا انداز ،لال لپ اسٹک اور جلوے مداحوں کے دل موہ لینے کیلئے کافی ہوتے ہیں ۔غیر شادی شدہ ہونے کے باوجود ان کی مانگ کا سندور بھی برسوں سے مداحوں اور ان کے چاہنے والوں کی توجہ کامرکز بنا ہوا ہے ۔دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ ریکھا کی زندگی میں ان کی سیکریٹری فرزانہ کی ایک خاص اہمیت ہے ریکھا کی اپنی سیکریٹری فرزانہ کیساتھ دوستی اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہی ہے۔
انٹرٹینمنٹ
68 سالہ ریکھا کے اپنی سیکریٹری کیساتھ تعلقات ، چونکا دینے والے انکشافات
- by Rozenews
- جولائی 23, 2023
- 0 Comments
- 799 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this