ادارتی پسند

2022ء مسلم لیگ ن کے ریلیف کا سال ثابت ہوا

shahbaz

لاہور:سال2022میں بھی سیاستدان اور شوبز ستارے عدالتی راہداریوں کے چکر لگاتے رہے،لاہور ہائیکورٹ سے رانا ثناء اللہ کی ضمانت کنفرم ہوئی جبکہ مونس الٰہی اور چوہدری برادران کے خلاف نیب انکوائریوں کے کیس ختم ہوئے،مریم نواز کو پاسپورٹ واپس کیا گیا۔ماتحت عدالت سے شہباز شریف ا ور رانا ثناء اللہ کو بھی ریلیف ملا۔کرپشن،منی لانڈرنگ،توڑ پھوڑ اور دیگر مقدمات میں گھرے قومی سیاستدان سال بھر عدالت کی راہداریوں میں نظر آئے۔وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے سے بری ہوئے وہیں دونوں کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس نیب کو واپس بجھوادیا گیا۔رانا ثناء اللہ اپنے خلاف منشیات کیس میں عدالت پیش ہوتے رہے اور بالااخر بری بھی ہوئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image