جرائم

2 مغوی تھانے کیسے پہنچے ؟ ایس ایچ او شاہ لطیف لاعلم

2 مغوی تھانے کیسے پہنچے ؟ ایس ایچ او شاہ لطیف لاعلم

شاہ لطیف تھانے میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے چھاپے کے دوران دو مغویوں کے بازیاب ہونے کے کیس میں پولیس سراغ لگانے میں ناکام ہے کہ مذکورہ شہریوں کو اغواءکس نے کیا ؟ایس ایچ او شاہ لطیف بھی لاعلم نکلے کہ 2 مغوی تھانے کیسے پہنچے ؟ملیر پولیس نے نجی پارٹی کے مخبروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔شاہ لطیف میں ایک سب انسپکٹر کی نجی پارٹی نے شہریوں کو اغواءکیا تھا ، جبکہ اے وی سی سی نے مغویوں کو بازیاب کرا کے چار اہلکاروں کی گرفتای کا دعویٰ کیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image