چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر سماعت کررہاہے ۔الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ بیماری کے باعث پیش نہیں ہوئے ۔الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ بیماری کے باعث پیش نہیں ہوئے معاون وکیل نے کہا کہ پچھلے آٹھ ماہ سے ہم نے التوا نہیں مانگا ، ڈاکٹر نے بیڈ ریسٹ تجویز کیا ، میرا وکالت نامہ اس کیس میں نہیں