تازہ ترین

14مئی کو الیکشن کے انتظامات جنات ہی کرسکتے ہیں ، رانا ثنا ء

14مئی کو الیکشن کے انتظامات جنات ہی کرسکتے ہیں ، رانا ثنا ء

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن کے انتظامات اب جنات ہی کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے آٹھ اکتوبر کی تاریخ دی ہے جو مناسب ہے ۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم نے اسمبلیاں اپنی مدت سے پندرہ دن پہلے توڑنے کا وقت پی ٹی آئی کی دل جوئی کیلئے دیا وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے اسے کافی سمجھیں ،جہاں تیس دن کی گنجائش نکالی ہے وہاں ساٹھ 65 دن کی گنجائش اور نکال لیں۔رانا ثنا کا کہنا تھا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی توڑ کر ساز کی گئی اب ہم اپنی تین اسمبلیاں توڑ کر اس سازش کی ناکامی کا انعام کیوں دیں ؟انہوں نے مزید کہا کہ ججوں نے ڈکٹیٹروں کو سند جوا ز اور آئینی ترمیم کااختیا ر ہی دینا ہے اور ریٹائر ہوکر سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ بھی بیچنے ہیں تو دوسروے ادارو ں کو بھی اپنا کام کرنے دیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image