برطانیہ میں ہونیوالی میرا تھن میں بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ساڑھی پہن کر حصہ لیا جو پورے میرا تھن میں توجہ کامرکز بنی رہی مانچسٹر میں یو کے میرا تھن کا انعقاد کیاگیا جس میں بڑی تعداد میں لوگ شیرک ہوئے لیکن پورے میرا تھن میں ایک خاتون سب سے ہی منفرد ہیں ۔بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک خاتون نے روایتی لباس ساڑھے پہن کر میرا تھن میں حصہ لیا اور 42.5 کلومیٹر تک دوڑ لگائی
Leave feedback about this