یو کے میراتھن میں ساڑھی پہن کر دوڑنیوالی بھارتی خاتون توجہ کا مرکز دنیا Roze News
دنیا

یو کے میراتھن میں ساڑھی پہن کر دوڑنیوالی بھارتی خاتون توجہ کا مرکز

یو کے میراتھن میں ساڑھی پہن کر دوڑنیوالی بھارتی خاتون توجہ کا مرکز

یو کے میراتھن میں ساڑھی پہن کر دوڑنیوالی بھارتی خاتون توجہ کا مرکز

برطانیہ میں ہونیوالی میرا تھن میں بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ساڑھی پہن کر حصہ لیا جو پورے میرا تھن میں توجہ کامرکز بنی رہی مانچسٹر میں یو کے میرا تھن کا انعقاد کیاگیا جس میں بڑی تعداد میں لوگ شیرک ہوئے لیکن پورے میرا تھن میں ایک خاتون سب سے ہی منفرد ہیں ۔بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک خاتون نے روایتی لباس ساڑھے پہن کر میرا تھن میں حصہ لیا اور 42.5 کلومیٹر تک دوڑ لگائی

Exit mobile version