یوٹیلٹی اسٹورز نے بیس ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی ۔اخراجات ملاکر کارپوریشن کو فی کلو چینی تریباً 150 روپے میں پڑیگی۔چند دنوں میں یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی دستیاب ہوجائیگی ، یوٹیلٹی اسٹورز پر اسٹاک ختم ہونے کے باعث چینی کا بحران ہے یوٹیلٹی اسٹورز کا رپوریشن نے چالیس ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھولا تھا۔یوٹیلٹی اسٹورز کو 135.27 روپے فی کلو کے حساسب سے کم سے کم بولی ملی تھی ۔
یوٹیلٹی اسٹورز نے بیس ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی

یوٹیلٹی اسٹورز نے بیس ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی