جوبائیڈن اسرائیل پہنچ گئے ، امریکا اور صیہونی ریاست کے گٹھ جوڑ کا پردہ چاک تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

جوبائیڈن اسرائیل پہنچ گئے ، امریکا اور صیہونی ریاست کے گٹھ جوڑ کا پردہ چاک

جوبائیڈن اسرائیل پہنچ گئے ، امریکا اور صیہونی ریاست کے گٹھ جوڑ کا پردہ چاک

جوبائیڈن اسرائیل پہنچ گئے ، امریکا اور صیہونی ریاست کے گٹھ جوڑ کا پردہ چاک

غزہ کے ایک ہسپتال میں حملے میں پانچ سو فلسطینیوں کی شہادتوں کے اگلے ہی روز امریکی صد ر جوبائیڈن صیہونی ریاست کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسرائیل پہنچ گئے ۔جوبائیڈن اسرائیل کے درے پر پہنچ گئے جہاں وزیراعظم نیتن یاہو نے اس کا استقال کیادونوں رہنماﺅں نے دو بدو ملاقات بھی کی جس میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔امریکی صدر نے یہ دورہ غزہ کے ایک ہسپتا ل پر اسرائیلی حملے میں 500 فلسطینیوں کی شہادت کے اگلے روز کیا ہے اور صدر جوبائیڈن اس سفاکانہ عمل پر اسرائیل کی مذمت کرنے کے بجائے اظہار یکجہتی کرنے پہنچ گئے ۔

Exit mobile version