جمائیکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب،پانے والے یوسین بولڈ کے اکاؤنٹ سے12ملین ڈالرز چوری ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم کے اکاؤنٹ سے یوسین بولٹ کے ایک کروڑ20لاکھ ڈالرز چوری ہوگئے ہیں۔یوسین بولڈ کے وکیل کا کہنا ہے کہ یوسین بولڈ کے ا یک کروڑ20لاکھ ڈالرز کسی نے نکال لیے ہیں اب ان کے اکاؤنٹ میں 12ہزار ڈالرز باقی ہیں۔واضح رہے کہ یوسین بولٹ 2017میں ریٹائر ہوگئے تھے تاہم بولٹ اپنے دور میں 8دفعہ اولمپک گولڈ میڈل چیمپیئن رہے اور تقریباً انیس گینز ریکارڈ بھی اپنے نام کیے۔

Leave feedback about this