انٹرٹینمنٹ

ہم ایسے شخص کے ساتھ کام نہیں کرسکتے جو اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہوں،ثروت گیلانی

ہم ایسے شخص کے ساتھ کام نہیں کرسکتے جو اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہوں،ثروت گیلانی

لاہور:پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے ہے کہ ہم ایسے شخص کے ساتھ کام نہیں کرسکتے جو اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہو اگرچہ وہ ایک بڑا فنکار ہو۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب تک کسی پر جرم ثابت نہیں ہوجائے ہمیں کام سے انکار نہیں کرنا چاہیے لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کسی نے اپنے ساتھی کے ساتھ برا کیا ہے تو آپ کو ایک موقف پرڈی جانا چاہیے اورایسے شخص کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیے۔ثروت گیلانی نے اس تاثر کو غلط کہا کہ فن کو فنکار سے الگ ہونا چاہیے انہوں نے کہا کہ فن لوگوں کو خاموش کر نا نہیں ہے،یہ اظہار سکھاتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image