ہم انصاف کر رہے ہیں لیکن ہمیں انصاف نظر نہیں آتا ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ہم انصاف کر رہے ہیں لیکن ہمیں انصاف نظر نہیں آتا ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ہم انصاف کر رہے ہیں لیکن ہمیں انصاف نظر نہیں آتا ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ہم انصاف کر رہے ہیں لیکن ہمیں انصاف نظر نہیں آتا ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ عتیق شاہ نے جوڈیشل کمپلیکس کرک کا افتتاح کر دیا ۔چیف جسٹس نے کہا کہ انصاف مہیا کرنا ہمارا ہمارا کام ہے ، جب ہم اردگرد دیکھتے ہے کہ ہم انصاف کر رہے ہیں لیکن ہمیں انصاف نظر نہیں آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سیشن جج شبیر علی شاہ نے کہا کہ یہاں 18 کورٹ موجود ہے ، لائبریری اپڈیٹس ہے،وقت کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس کو مزید جدید بنائینگے، کمپلیکس میں جیم ، واک ٹریک اور خواتین کے لئے الگ کمرے کی ضرورت ہے،جوڈیشل کمپلیکس میں سولر سسٹم کی ضرورت ہے جبکہ ایکسپریس لائن سے بجلی بھی مہیا کی جائے ۔اس ،موقع پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ عتیق شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انصاف مہیا کرنا ہمارا ہمارا کام ہے، جب ہم اردگرد دیکھتے ہے کہ ہم انصاف کر رہے ہیں لیکن ہمیں انصاف نظر نہیں آتا ہے،عوام کو انصاف فراہم کرنا ہمارا کام ہے، ہم نے 2.5 بلین روپے جوڈیشل کمپلیکس کرک کے لئے مختص کئے تھے،بار ایسوسی ایشن میں شیڈ اور واکنگ بنانے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں سولر سسٹم لگانے کی ہدایات کر دی ہے۔

Exit mobile version