پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی بنا میک اپ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی 26 سالہ ہانیہ عامر کی پوسٹ کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔اداکارہ نے اپنی تصویر کیساتھ لکھا کہ صبح کی دھوپ ، جسے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد لوگوں نے پسند کیا۔اس سے قبل اداکارہ نے اپنی عید کی تصاویر بھی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کی تھیں جنہیں مداحوں نے خوب پسند کیاتھا۔
انٹرٹینمنٹ
ہانیہ عامر نے بنا میک اپ تصویر شیر کردی
- by web_desk
- مئی 3, 2023
- 0 Comments
- 935 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this